پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے مکہ معاہدے کا دائرہ وسیع ہوسکتا ہے: فیدان
نیویارک: ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان حال ہی میں ہونے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے، اس لیے یمن کے موجودہ بحران کو بنیاد بنا کر اس…