تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Makkah Defence Alliance

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی اتحاد میں ایران کی شمولیت پر غور

اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان قائم ہونے والے دفاعی اتحاد میں ایران کی ممکنہ شمولیت نے خطے کے مستقبل کے دفاعی ڈھانچے کے حوالے سے نئی بحث چھیڑ دی ہے، جبکہ روس نے تہران کو اس اتحاد کا حصہ بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔…

اسحاق ڈار کے سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے اہم رابطے

 اسلام آباد-مکہ دفاعی اتحاد کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تعاون کو مزید آگے بڑھانے کیلئے اہم سفارتی رابطے ہوئے ہیں۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ترک وزیر خارجہ حاکان…

مکہ دفاعی اتحاد قائم، پاکستان کو پہلے 3 سال کی اہم ذمہ داری مل گئی

استنبول: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے نئے مرحلے کا آغاز ہوگیا، تینوں ممالک نے باضابطہ طور پر مکہ دفاعی اتحاد قائم کرتے ہوئے پاکستان کو ابتدائی تین سال کے لیے سیکریٹری جنرل کی اہم ذمہ داری سونپ دی۔ مکہ دفاعی اتحاد…

مکہ دفاعی معاہدہ کسی ریاست کے خلاف نہیں، وزیراعظم شہباز شریف

بشکیک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی ریاست کے خلاف محاذ آرائی کے لیے نہیں بلکہ خودمختاری، علاقائی سالمیت، اجتماعی سلامتی اور خطے میں امن کے مشترکہ عزم کا اظہار ہے۔…

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترک وزیر دفاع کے درمیان اہم ملاقات

استنبول: مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے اعلیٰ سطحی اجلاس سے قبل پاکستان اور ترکیہ کی عسکری قیادت کے درمیان اہم رابطے ہوئے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ترک وزیر دفاع یاشار گولر کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ…