تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

LONG MARCH

لانگ مارچ میں 9 مئی جیسی صورتحال پیدا ہوئی تو فیصلہ کن کارروائی ہوگی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ سے متعلق سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی حمایت سے صوبے میں بدامنی اور تشدد پھیلانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں…

لانگ مارچ ختم کرنے کی صورت میں عمران خان سے ملاقات ممکن ہے، وزیر مملکت

وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی اپنا لانگ مارچ منسوخ کردیتی ہے تو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی کوئی صورت نکل سکتی ہے، تاہم ان کی رہائی کا فیصلہ حکومت کے بجائے عدالت کرے گی۔ ایک پروگرام میں…

اکتوبر کو لانگ مارچ ہوا تو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگ سکتی ہے، حکومتی ذرائع

پشاور: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے بعد تحریک انصاف کی قیادت نے لانگ مارچ کے مستقبل پر مشاورت تیز کردی ہے، جبکہ حکومتی ذرائع کے مطابق 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کی صورت میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے امکان پر بھی بات ہوئی ہے۔…

سہیل افریدی کی 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے لیے مالی تعاون کی اپیل

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل افریدی نے 4 اکتوبر کو ہونے والے لانگ مارچ کے لیے اندرون و بیرون ملک پاکستانیوں سے مالی تعاون کی اپیل کردی۔ اپنے پیغام میں سہیل افریدی نے کہا کہ یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے اور عوام کی حمایت کے بغیر اسے…

لانگ مارچ بھی ہوگا، مذاکرات کے لیے بھی تیار ہیں، اپوزیشن اتحاد

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد نے حکومت سے مذاکرات کا آپشن برقرار رکھنے کا اعلان کردیا، جبکہ احتجاج کو پرامن رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔ اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کے اہم اجلاس میں 4…

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اہم اجلاس آج، 4 اکتوبر کے لانگ مارچ پر مشاورت ہوگی

سرگرمیاں تیز ہونے کے دوران تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کا اہم اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال کے ساتھ 4 اکتوبر کے لانگ مارچ سے متعلق آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 4 اکتوبر…

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اٹل، بیرسٹر گوہر کی ایاز صادق سے ملاقات میں اہم معاملات پر بات ہوگی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے درمیان آج ملاقات طے پائی ہے، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، پارلیمانی امور اور پی ٹی آئی کے مجوزہ لانگ مارچ سے متعلق معاملات پر گفتگو متوقع ہے۔ ذرائع کے…

لانگ مارچ کے بجائے بات چیت سے مسئلہ حل کیا جائے، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ملک میں استحکام نہیں لاتے، عمران خان کی رہائی پر انہیں خوشی ہوگی، تاہم سیاسی معاملات کا حل بات چیت کے ذریعے نکالا جانا چاہیے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن…

لانگ مارچ کے خلاف نہیں، نقصان ہوا تو کال دینے والے ذمے دار ہوں گے، شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے 4 اکتوبر کو ہونے والے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مارچ کے دوران کوئی نقصان ہوا تو اس کی ذمہ داری کال دینے والوں پر ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ…

لانگ مارچ مؤخر ہوا، پیچھے نہیں ہٹے، مطالبات کی منظوری تک جدوجہد جاری رہے گی: حافظ نعیم الرحمان

کراچی: جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف اپنی احتجاجی مہم جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ لانگ مارچ مؤخر کرنے کا فیصلہ احتجاج سے دستبرداری نہیں، بلکہ حکومتی یقین دہانیوں کے بعد اگلے مرحلے کے لیے حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔ ایک…