ایل پی جی پھر مہنگی، گھریلو سلنڈر کی قیمت بھی بڑھ گئی
اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، جس سے گھریلو صارفین کے لیے گیس مزید مہنگی ہوگئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
اوگرا کی جانب سے…