خضدار، زیدی سے سابق تحصیلدار کے بیٹے سمیت 4 افراد اغوا
خضدار کے علاقے زیدی میں مسلح افراد کی جانب سے چار افراد کو مبینہ طور پر اغوا کیے جانے کی اطلاع سامنے آئی ہے، جس کے بعد علاقے میں تشویش پائی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق واقعے میں اغوا ہونے والے افراد میں ایک سابق تحصیلدار کا بیٹا بھی شامل…