ایران کے معاملے پر نیتن یاہو غلط تھے، جے ڈی وینس کی اسرائیلی وزیراعظم پر تنقید
واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہ اس معاملے میں ہر لحاظ سے غلط تھے۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جے ڈی وینس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ…