اٹلی کے اسکولوں میں برقعہ اور نقاب پر پابندی لگانے کا اعلان
اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی نے اسکولوں میں طالبات کے برقعہ اور نقاب کرنے پر پابندی لگانے اور فی کلاسوں پر غیر ملکی طلبہ کی تعداد محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جورجیا میلونی نے اپنی قوم پرست قدامت پسند…