تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

ISPR

واشک میں انٹیلی جنس آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو تباہ کیا گیا اور وہاں سے بڑی مقدار میں…

پاکستان کا فتح 2 میزائل کے توسیع شدہ رینج والے ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے دفاعی ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک اور پیش رفت کرتے ہوئے فتح 2 میزائل کے توسیع شدہ رینج والے ورژن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ تجربہ مقامی سطح پر جدید دفاعی نظاموں کی تیاری کی کوششوں کا حصہ ہے۔…

کُرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی ناکام، فائرنگ کے تبادلے میں 12 خوارج ہلاک

کُرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں 12 خوارج کو ہلاک کردیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے نائب صوبیدار ہدایت امان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دراندازی کی کوشش کے…

سعودی عرب میں پاکستانی فوجی کئی دہائیوں سے مختلف شعبوں میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستانی فوجی کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں میں موجود ہیں۔ ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سعودی…

محمد آصف زندہ ہیں تو کشمیر میں بھارتی فوج نے کس کو شہید کیا؟ عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے محمد آصف کو ہلاک کرنے کے دعوے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر محمد آصف زندہ ہیں تو پھر کارروائی میں بھارتی فوج نے کس شخص کو شہید کیا۔ عطا اللہ تارڑ…

بلوچستان میں 96 گھنٹوں کے دوران 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مسلسل انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کے دوران گزشتہ 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک کیے گئے ہیں، جبکہ متعدد ٹھکانوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ…