اسحاق ڈار سے برطانوی اور ترک سفیروں کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور ترکیہ کے سفیر عرفان نذیروغلو نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…