انکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نےٹیکس نظام میں شفافیت بڑھانے کیلئے آٹو میشن اینڈ ڈیجیٹائزیشن پلان کے تحت انکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر میں براہِ راست رابطے کے بغیر ٹیکس جانچ پڑتال…