ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو سپریم کورٹ سے ریلیف، سزائیں معطل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پوسٹس سے متعلق مقدمے میں وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی سزاؤں کی معطلی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے دونوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں دو…