مسجد الحرام کے خوش لحن اور پُرسوز مؤذن شیخ ابراہیم المدنی کی آخری اذان وائرل
مسجد الحرام کے معروف مؤذن شیخ ابراہیم بن عادل حمزہ المدنی پیر کی صبح فجر کی اذان دینے کے فوری بعد انتقال کرگئے تھے ان کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے پورا شہر امڈ آیا۔
شیخ ابراہیم المدنی کی وفات پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے مذہبی امور کے…