سعودی شہر طائف کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
ریاض: سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی شہر طائف کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سعودی سول ڈیفنس نے ممکنہ خطرے کے پیش نظر جدہ…