کراچی خواتین کے لیے جیل ہے تو لاہور آکر دیکھیں، حنا پرویز بٹ
لاہور: پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کی جانب سے کراچی کو خواتین کے لیے جیل قرار دینے کے بیان پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا ردعمل سامنے آگیا۔
حنا پرویز بٹ نے اپنے ویڈیو پیغام میں اداکارہ کو لاہور آنے کی دعوت دیتے ہوئے…