حج 2027 کے لیے درخواستیں اور اخراجات، حکومت نے نیا طریقہ کار تیار کرلیا
اسلام آباد -حج 2027 کی درخواستوں اور اخراجات کی وصولی کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جبکہ سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی اگست کے تیسرے ہفتے سے شروع کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق حج 2027 کے اخراجات کی…