گرین لینڈ کی سیکیورٹی سے متعلق امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ میں معاہدہ، ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان گرین لینڈ کی سیکیورٹی اور دفاع سے متعلق ایک معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت امریکا کو جزیرے میں اپنی فوجی موجودگی اور سیکیورٹی کردار بڑھانے کے امکانات…