امریکی ریاست فلوریڈا میں طیارہ حادثہ، 9 افراد ہلاک
امریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارے کے المناک حادثے کے نتیجے میں سوار تمام 9 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ طیارہ رہائشی علاقے کے قریب گرنے سے بڑے نقصان کا خدشہ بھی پیدا ہوگیا تھا۔
امریکی حکام کے مطابق لیک جیٹ 60 اتوار کی دوپہر 12 بج کر 50 منٹ پر…