خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے بچنے کی گنجائش نہیں رہی، محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے بچنے کی اب کوئی گنجائش باقی نہیں رہی اور سوال اٹھایا ہے کہ اس معاملے کو آخر کس طرح ٹالا جاسکتا ہے۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…