پیٹرول 2 روپے 10 پیسے اور ڈیزل 30 پیسے مہنگا، نئی قیمتیں مقرر
اسلام آباد: حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 392 روپے 76 پیسے جبکہ ڈیزل 399 روپے 64 پیسے فی لیٹر ہوگیا ہے۔
پیٹرولیم…