امریکا ایران کشیدگی ، برینٹ خام تیل 117 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی
مشرق وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے خدشات نے عالمی توانائی منڈی کو متاثر کرنا شروع کردیا ہے، جہاں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 117 ڈالر فی بیرل…