سیاسی محاذ آرائی کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دی جائے، بلاول بھٹو
لاڑکانہ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی مشکلات کے دوران سیاسی محاذ آرائی کے بجائے عوامی مسائل کے حل کو ترجیح دینی چاہیے، پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتی ہے۔
لاڑکانہ میں…