بلوچستان: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ-- بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجگور کے علاقوں اپھان کوہ اور پروم میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر…