یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خضدار سے تعلق رکھنے والی سماجی رہنما امینہ شفیع کی یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی کفالت، تعلیم اور بہتر مستقبل کے لیے ہر ممکن حکومتی تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی…