بلوچستان میں امن کی بحالی کے لیے سب کو مل بیٹھ کر سوچنا ہوگا، جسٹس جمال مندوخیل
کوئٹہ: سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، امن کی بحالی کے لیے تمام متعلقہ حلقوں کو مل بیٹھ کر غور کرنا ہوگا۔…