بال ٹیمپرنگ اسکینڈل: کرکٹ آسٹریلیا کا کسی کھلاڑی کو ذمہ دار قرار نہ دینے کا فیصلہ
آسٹریلوی کرکٹ میں 2018 کے مشہور بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کی گونج ایک بار پھر سنائی دینے لگی ہے، تاہم کرکٹ آسٹریلیا نے واضح کیا ہے کہ اس معاملے کی تازہ تحقیقات کے دوران کسی کھلاڑی کو ذمہ دار قرار نہیں دیا جائے گا اور نہ ہی کسی کے خلاف منفی فیصلہ…