آسٹریلوی سینیٹر فاطمہ پیمان کا بیٹی کو گود میں لے کر پارلیمنٹ سے خطاب، ویڈیو وائرل
آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں سینیٹر فاطمہ پیمان کا اپنی چھ ماہ کی بیٹی کو گود میں اٹھا کر خطاب کرنے کا منظر توجہ کا مرکز بن گیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آزاد سینیٹر فاطمہ پیمان 25 نومبر کو پارلیمنٹ…