12 تو کیا 50 صوبے بھی بن جائیں ، مسائل حل نہیں ہوں گے، شاہی سید
کراچی: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سندھ کے صدر شاہی سید کا کہنا ہے کہ 12 نہیں 50 صوبے بھی بن جائیں تو مسائل حل نہیں ہوں گے۔ پیپلز پارٹی نے کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں کام نہیں کیا۔
کراچی میں ضلع سینٹرل کے تحت ورکرز کنونشن سے…