صوبوں کی تقسیم کا مقصد بہتر انتظام نہیں بلکہ پشتونوں اور بلوچوں کے وسائل پر قبضہ ہے، ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پشتون اور بلوچ عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے دونوں اقوام کو مشترکہ سیاسی حکمت عملی اپنانا ہوگی، جبکہ ان کے درمیان اتحاد، اتفاق اور باہمی احترام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ان کا…