افغانستان میں تعلیمی بحران سنگین، 22 لاکھ لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم، لاکھوں بچے اسکولوں سے باہر
کابل: افغانستان میں تعلیمی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے، جہاں لاکھوں بچے اسکولوں سے باہر ہیں اور طالبان حکومت کی پابندیوں کے باعث لاکھوں افغان لڑکیاں ثانوی تعلیم جاری رکھنے کے حق سے محروم ہوچکی ہیں۔ تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کی…