رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمٰن کھیتران کے خلاف 3 افراد کے قتل کا مقدمہ درج
بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے حاجی کوٹ سے 3 افراد کی لاشیں ملنے کے واقعے میں رکن بلوچستان اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق بارکھان تھانے میں پیارا خان نامی…