ہم سے بہتر شطرنج کا کھلاڑی کا کوئی اور نہیں؛ ایران کا ٹرمپ کو جواب
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات اور دباؤ کی حکمت عملی کو شطرنج کا کھیل قرار دیا تھا جس پر ایران نے بھی بھرپور جواب دیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…