ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں 15 ہزار رنز مکمل کرلیے
تھروواننت پورم: بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 15 ہزار رنز مکمل کرکے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے صرف دوسرے بلے باز بن گئے ہیں۔
ویرات کوہلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف…