یمن میں لڑائی پھر شدت اختیار کرگئی، 100 سے زائد ہلاکتوں کی اطلاع
یمن میں حوثی ملیشیا اور بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کی فورسز کے درمیان کئی محاذوں پر دوبارہ شدید لڑائی شروع ہوگئی ہے، جبکہ مختلف ذرائع نے جھڑپوں میں 100 سے زائد ہلاکتوں کا دعویٰ کیا ہے۔
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق تعز کے مغربی…