آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت ایرانی راستے کے مطابق جاری
عالمی نیوی ٹریفک ادارہ کا کہنا ہے کہ آبنائےہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت ایرانی راستے کے مطابق جاری ہے۔
عالمی ادارے کے مطابق آبنائے ہرمز میں 8 بحری جہاز گزر رہے ہیں جو یومیہ بنیاد پر 33 فیصد کمی ظاہر کرتے ہیں تاہم بحری جہازوں کی اکثریت…