جنوبی پنجاب کا صوبہ جمہوری طریقے سے بنائیں گے، کسی بیک ڈور راستے سے نہیں، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ پنجاب کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کے حق میں نہیں ہیں اور اس معاملے کو کسی غیر جمہوری یا پس پردہ طریقے سے آگے نہیں…