اسنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی، چار کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
عمان میں جاری آئی بی ایس ایف مینز ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کے چار کھلاڑیوں نے اپنے اپنے مقابلے جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
پری کوارٹر فائنل میں رانا عرفان، اسجد اقبال، محمد آصف اور مبشر رضا نے حریف کھلاڑیوں کو شکست دے کر ایونٹ کے…