درآمدی گندم کا ایک اور جہاز کراچی پہنچ گیا، سندھ میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کا امکان
سندھ میں گندم کی سرکاری فراہمی بہتر بنانے کے لیے 54 ہزار 821 ٹن درآمدی گندم لے کر ایک اور بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا، جس کے بعد صوبے میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
رومانیہ سے آنے والا بحری جہاز ایم وی یانگ ژی…