سندھ میں ترقی، سرمایہ کاری اور امن و امان حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، وزیراعلیٰ
سندھ حکومت نے صوبے میں ترقیاتی منصوبوں، سرمایہ کاری اور امن و امان کی بہتری کو اپنی اولین ترجیحات قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کی عالمی سطح پر خطرناک شہروں کی درجہ بندی میں نمایاں بہتری آئی ہے، جبکہ صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں…