شعیب اختر نے نوجوانوں کو موقع دینے کا مطالبہ کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم میں حالیہ بڑی تبدیلیوں کے بعد سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے نوجوان اور ملک کے لیے کھیلنے کا جذبہ رکھنے والے کھلاڑیوں کو آگے لانے کی حمایت کردی ہے۔
ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے…