وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد الصباح سے ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور کویت کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی…