انتخابات سے قبل دشمنوں کے حملے کے اشارے ملے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیل میں 27 اکتوبر کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل سکیورٹی صورتحال ایک بار پھر انتخابی بحث کا اہم موضوع بن گئی، جہاں وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ممکنہ دشمن حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
تل نوف ایئربیس کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے…