تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Security

بلوچستان میں اگست کے بعد دہشت گردی کے واقعات میں کمی مثبت پیش رفت ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں انتظامی ڈھانچے کو مزید مؤثر بنانے کے لیے چھوٹے ڈویژنز اور اضلاع کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو سرکاری اداروں اور محکموں تک آسان رسائی دینے کے لیے انتظامی یونٹس کا چھوٹا ہونا…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیراور مالدیپ کے صدر کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور مالدیپ نے دفاعی تعاون کو مزید مستحکم بنانے، ادارہ جاتی روابط بڑھانے اور پیشہ ورانہ تبادلوں کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ اس حوالے سے چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر…

دہشت گردی کے خلاف پولیس کو مطلوب وسائل فراہم کریں گے، گورنر کے پی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گزشتہ 13 سال کے مسائل صرف 11 دن میں حل نہیں کیے جا سکتے، جبکہ صوبے کی بہتری کے لیے 100 روزہ منصوبے سمیت مختلف اقدامات ترتیب دیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم پاکستان جلد پشاور…

پیرس میں پُرتشدد ہنگاموں کے بعد,اجتماعات اور مظاہروں پر پابندی,رات کا کرفیو نافذ

پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پُرتشدد ہنگاموں اور لوٹ مار کے واقعات کے بعد پولیس نے دو علاقوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا ہے، جبکہ اجتماعات اور مظاہروں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کرفیو کا اطلاق پلیس دے لا…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 8 دہشت گرد ہلاک، 490 کلو دھماکا خیز مواد برآمد

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ خضدار میں کارروائی کے دوران 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

خضدار میں 18 مزدور اغوا، مغویوں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن شروع

بلوچستان میں امن و امان کی صورتِ حال سے متعلق تشویش کے درمیان ضلع خضدار کے علاقے نال میں نامعلوم مسلح افراد نے ماربل فیکٹری پر حملہ کرکے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا، جبکہ فائرنگ سے ایک مزدور زخمی ہوگیا۔ حملہ آور فیکٹری سے دو گاڑیاں اور ایک…

مولانا فضل الرحمان کے بیان سے مایوسی ہوئی، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیان پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کے قیام پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، جبکہ سکیورٹی اداروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔ پشاور میں…

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات ناگزیر ہیں، فیصل واوڈا

خیبرپختونخوا میں مسلسل دہشت گرد حملوں اور سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں کے تناظر میں سینیٹر فیصل واوڈا نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکام…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 6 بج کر 15 منٹ پر ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج منگل کو شام 6 بج کر 15 منٹ پر پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا، جس کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس اور اس کے احاطے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا کے مطابق اجلاس کے…

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کا خاتمہ پہلی ترجیح ہے، گورنر کا ایڈوائزری کونسل اجلاس سے خطاب

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کا قیام اور دہشت گردی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، جبکہ دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائی کے لیے سیکیورٹی اداروں کے درمیان مربوط تعاون جاری رکھا جائے گا۔ گورنر فیصل کریم…