بلوچستان سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، سرفراز بگٹی
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک کیے جانے پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کے مطابق مستونگ کے علاقوں سیاہ پشت اور کلی…