شام اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ، تعمیرِ نو کے لیے 403 ملین ڈالر سے زائد کی معاونت پر اتفاق
ریاض: سعودی عرب اور شام نے دفاعی تعاون بڑھانے اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جبکہ سعودی عرب نے شام میں تعمیرِ نو اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے 403 ملین ڈالر سے زائد کے رعایتی قرضے فراہم کرنے پر…