سعودی قومی دن، مریم نواز کی سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد
لاہور: سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
اپنے پیغام میں مریم نواز شریف نے کہا…