ریاض میں سعودی آرامکو ٹاور پر میزائل حملہ، عمارت کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں
سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی آرامکو ٹاور کو میزائل حملے کے نتیجے میں محدود نقصان پہنچا ہے، تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
اطلاعات کے مطابق ریاض کے کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ میں واقع آرامکو ٹاور کی متعدد منزلوں کی…