حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں کے دعوے، سعودی اتحاد کی یمن میں جوابی کارروائی
ریاض: یمن میں حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز کے درمیان جاری لڑائی مزید شدت اختیار کرگئی ہے، حوثیوں نے سعودی عرب کے مختلف اہم مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ سعودی قیادت میں اتحاد نے یمن میں حوثی تنصیبات کے خلاف بڑے…