رمشا خان نے خوشحال خان سے شادی کی تصدیق کردی
کراچی: پاکستانی اداکارہ رمشا خان نے ساتھی اداکار خوشحال خان کے ساتھ اپنی شادی کی تصدیق کردی ہے، جس کے بعد دونوں کی ازدواجی زندگی سے متعلق جاری قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہوگیا۔
رمشا خان نے سوشل میڈیا پر شادی کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی کو…