پشتون کلچر ڈے پر زیارت کالج میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد
زیارت: پشتون کلچر ڈے کے موقع پر گورنمنٹ ڈگری کالج زیارت میں رنگا رنگ ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے روایتی لباس، موسیقی، زبان اور مختلف ثقافتی سرگرمیوں کے ذریعے پشتون ثقافت اور تاریخی ورثے کو اجاگر کیا۔ تقریب میں روایتی اتڼ…