بارشوں کا نیا سلسلہ، نشیبی علاقوں میں طغیانی اور شہری سیلاب کا خدشہ
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد، بالائی و وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران…